Monday 11 November 2019

کشمیر

کشمیریوں کو لاوارث چھوڑنے کے سو (100) دن۔
اب تو سمجھ جاؤ کشمیریو ہمارا کوئ ہمدرد نہیں کسی کے پاس ہمارے لیئے وقت نہیں کوئ ہمارے لیئے کچھ نہیں کرے گا جو کچھ کرنا ہے خود کرنا ہے۔ اب کسی اور سمت نہیں دیکھنا کے کوئ آے گا اب تو ختم کر دو یہ آپس کی نفرتیں اب تو ہو جاؤ متحد ۔
اب تو سمجھ جاؤ 🙏🙏🙏

3 comments: